Skip to main content
بلاگر اور بلاگسپاٹ ایک ہی سروس کے دو نام ہیں۔ یہ سروس گوگل فراہم کرتا ہے۔ بلاگسپاٹ ڈاٹ کام (blogspot.com) پر بلاگ بنانے کے لئے آپ کو گوگل اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ کا پہلے سے گوگل پر اکاؤنٹ/ای میل ہے تو ٹھیک، ورنہ پہلے گوگل اکاؤنٹ بنا لیں۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعدبلاگسپاٹ ڈاٹ کام پر جائیں۔ اگر آپ پہلے سے سائن ان (Sign in) ہوئے تو ای میل اور پاسورڈ نہیں پوچھا جائے گا۔ اگر پہلے سے سائن ان نہیں تو پھر ای میل اور پاسورڈ درج کر کے سائن ان ہو جائیں۔ اس کے بعد New Blog پر کلک کریں۔ نئی کھلنے والی ونڈو میں Title میں بلاگ کا عنوان درج کریں، جیسے میرے بلاگ کا عنوان ”بیاضِ بلال“ ہے۔ اسی طرح آپ بھی جو بلاگ کا عنوان رکھنا چاہتے ہیں وہ لکھیں۔ Address میں جو بلاگ کا پتہ رکھنا چاہتے ہیں وہ لکھیں۔ یہ وہ پتہ ہو گا جو کوئی ویب براؤزر میں لکھ کر بلاگ تک پہنچے گا۔ جب پتہ لکھ رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ ہی معلوم ہوتا جاتا ہے کہ آیا یہ پتہ مل سکتا ہے یا پہلے ہی کسی دوسرے نے لے رکھا ہے۔ عنوان اور پتہ لکھنے کے بعد Create blog پر کلک کریں۔ آپ کا بلاگ بن چکا ہے۔ اب بس آپ کو اردو کی مناسبت سے ایک دو سیٹنگز (Settings) کرنی ہیں۔ بلاگ بننے کے بعد اس تصویر جیسا ماحول نظر آئے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

غیرت ایمانی بہت بڑی نعمت ہے

قلب کے معنی

عربی زبان میں دل کو قلب کہتے ہیں, اور قلب کے معنٰی ہے الٹنا پلٹنا ، قلب کو قلب اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ الٹتا پلٹتا رہتا ہے اس کی حالت یکساں نہیں رہتی بسا اوقات تو خطرہ پیدا ھوتا ...

نوائے افغان جہاد، مارچ 2019ء

⚡️ نوائے_افغان_جہاد ⚡️ 🔺رجب المرجب۱۴۴۰ھ      مارچ2019ء🔺 __________________________________________ عصرحاضر کی سب سے بڑی صیلبی جنگ جاری ہے اس میں ابلاغ کی تمام سہولیات اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے تمام ذرائع ،نظامِ کفر اور اس کے پیرؤں کے زیر تسلط ہیں ۔ ان کے تجزیوں اور تبصروں سے اکثر اوقات مخلص مسلمانوں میں مایوسی اور ابہام پھیلتا ہے اس کا سدِ باب کرنے کی ایک کوشش کا نام 'نوائے افغان جہاد'ہے .اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے کفر سے معرکہ آراء مجاہدین فی سبیل اللہ کا مؤقف مخلصین اور محبینِ مجاہدین تک پہنچانا ہے۔افغان جہاد کی تفصیلات ،خبریں اور محاذوں کی صورتحال آپ تک پہنچانے کی کوشش ہے ۔امریکہ اور اس کے حواریوں کے منصوبوں کو طشت ازبام کرنے ،ان کی شکست کے احوال بیان کرنے اور اُن کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کی ایک سعی کا نام 'نوائے افغان جہاد' ہے ڈاونلوڈ لنکس: https://ia601401.us.archive.org/1/items/FinalFileMarch2019_20190321/final%20file%20march2019.pdf https://www.4shared.com/office/xim-WfrWee/final_file_march2019__1_.html